كَرَّة
اسم · 6 بارمعنی: ایک مرتبہ لوٹنا۔ ایک بار پلٹنا · دوسرے تراجم: ایک مرتبہ واپسی, ایک بار پلٹنا, ایک بار پلٹنا ہوتا, بار بار
قرآن میں صورتیں
- كَرَّةً ×4
- ٱلْكَرَّةَ ×1
- كَرَّتَيْنِ ×1
كَرَّة
معنی: ایک مرتبہ لوٹنا۔ ایک بار پلٹنا
كرة قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ایک مرتبہ لوٹنا۔ ایک بار پلٹنا · دوسرے تراجم: ایک مرتبہ واپسی, ایک بار پلٹنا, ایک بار پلٹنا ہوتا, بار بار
الكر: العطف على الشيء بالذات أو بالفعل، ويقال للحبل المفتول: كر، وهو في الأصل مصدر، وصار اسما، وجمعه: كرور.
قوله تعالى: ﴿ثم ارجع البصر كرتين﴾ وليس المراد بالتثنية هنا شفع الواحد إنما المعنى على كرات بدليل قوله: ﴿ينقلب إليك البصر خاسئا وهو حسير﴾، أي مزدجرا وهو قليل. ومعلوم أن ذلك لا يكون بين نظرتين فقط، وإنما المعنى كرة بعد كرة، فهذا مما لفظه تثنية ومعناه جمع، وله أخوات: لبيك وسعديك وهذاذيك ودواليك وحنانيك.
6 میں سے آیات 1–6
(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے
سورہ بقرہ، آیت 2:167پھر ہم نے دوسری بات تم کو اُن پر غلبہ دیا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کی۔ اور تم کو جماعت کثیر بنا دیا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:6کاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیں
سورہ شعراء، آیت 26:102یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں
سورہ زمر، آیت 39:58پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی
سورہ ملک، آیت 67:4کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو (موجب) زیاں ہے
سورہ نازعات، آیت 79:12