مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ملک، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم ارجع البصر كرتين ينقلب اليك البصر خاسئا وهو حسير

پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 4
  • پارہ 29
  • صفحہ 562

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ممکن ہے ایک آدھ مرتبہ دیکھنے میں نگاہ خطا کر جائے، اس لئے پوری کوشش سے باربار دیکھ، کہیں کوئی رخنہ دکھائی نہیں دیتا خوب غوروفکر اور نظر کر کہ قدرت کے انتظام میں کہیں انگلی رکھنے کی جگہ تو نہیں۔ یاد رکھ! تیری نگاہ تھک جائیگی اور ذلیل ودرماندہ ہو کر واپس آ جائیگی۔ لیکن خدائی مصنوعات و انتظامات میں کوئی عیب و قصور نہ نکال سکے گی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. ٱرْجِعِلوٹاؤir'jiʿi
  3. ٱلْبَصَرَنگاہ کوl-baṣara
  4. كَرَّتَيْنِبار بارkarratayni
  5. يَنقَلِبْلوٹ آئے گیyanqalib
  6. إِلَيْكَتیری طرفilayka
  7. ٱلْبَصَرُنگاہl-baṣaru
  8. خَاسِئًۭاذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کرkhāsi-an
  9. وَهُوَاور وہwahuwa
  10. حَسِيرٌۭتھکی ہوئی ہوگیḥasīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں