مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَثارُ

قرآن میں أثار

معنی: تو وہ اٹھاتی ہیں

أثار قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ث و ر

أَثارُ

فعل · 5 بار

معنی: تو وہ اٹھاتی ہیں · دوسرے تراجم: کہ ہل چلاتی ہو / پھاڑتی ہو, اور انہوں نے کھودا, پھر قسم ہے اڑانے والیاں

قرآن میں صورتیں

  • فَتُثِيرُ ×2
  • تُثِيرُ ×1
  • وَأَثَارُوا۟ ×1
  • فَأَثَرْنَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

ثار الغبار والسحاب ونحوهما، يثور ثورا وثورانا: انتشر ساطعا، وقد أثرته، قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الثاء والواو والراء أصلان قد يمكن الجمع بينهما بأدنى نظر. فالأول انبعاث الشيء، والثاني جنس من الحيوان.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ث و ر پر مکمل اندراجات

أثار والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    موسیٰ نے کہا کہ خدا فرماتا ہے کہ وہ بیل کام میں لگا ہوا نہ ہو، نہ تو زمین جوتتا ہو اور نہ کھیتی کو پانی دیتا ہو۔ اس میں کسی طرح کا داغ نہ ہو۔ کہنے لگے، اب تم نے سب باتیں درست بتا دیں۔ غرض (بڑی مشکل سے) انہوں نے اس بیل کو ذبح کیا، اور وہ ایسا کرنے والے تھے نہیں

    سورہ بقرہ، آیت 2:71
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے) تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

    سورہ روم، آیت 30:9
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا ہی تو ہے جو ہواؤں کو چلاتا ہے تو وہ بادل کو اُبھارتی ہیں۔ پھر خدا اس کو جس طرح چاہتا ہے آسمان میں پھیلا دیتا اور تہ بتہ کر دیتا ہے پھر تم دیکھتے ہو کہ اس کے بیچ میں سے مینھہ نکلنے لگتا ہے پھر جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے اُسے برسا دیتا ہے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں

    سورہ روم، آیت 30:48
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا ہی تو ہے جو ہوائیں چلاتا ہے اور وہ بادل کو اُبھارتی ہیں پھر ہم ان کو ایک بےجان شہر کی طرف چلاتے ہیں۔ پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کردیتے ہیں۔ اسی طرح مردوں کو جی اُٹھنا ہوگا

    سورہ فاطر، آیت 35:9
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

    سورہ عادیات، آیت 100:4