أُمْطِرَتْ
فعل · 7 بارمعنی: اور برسائی ہم نے · دوسرے تراجم: اور برسائے ہم نے, تو برسا, برسائی گئی تھی
قرآن میں صورتیں
- وَأَمْطَرْنَا ×5
- فَأَمْطِرْ ×1
- أُمْطِرَتْ ×1
أُمْطِرَتْ
معنی: اور برسائی ہم نے
أمطرت قرآن کی 7 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور برسائی ہم نے · دوسرے تراجم: اور برسائے ہم نے, تو برسا, برسائی گئی تھی
المطر: الماء المنسكب، ويوممطير وماطر، وممطر، وواد مطير. أي: ممطور، يقال: مطرتنا السماء وأمطرتنا، وما مطرت منه بخير، وقيل: إن «مطر» يقال في الخير، و «أمطر» في العذاب، قال تعالى: وأمطرنا عليهم مطرا فساء مطر المنذرين [الشعراء/ 173] ، وأمطرنا عليهم مطرا فانظر كيف كان عاقبة المجرمين [الأعراف/ 84] ، وأمطرنا عليهم حجارة…
قوله تعالى: ﴿وأمطرنا عليهم مطرا﴾ [الأعراف: 84] المطر: الماء المنسكب من السماء. ويقال: يوم ماطر، ومطير وممطر، على المبالغة. وجاء في التفسير: إن «أمطرنا» في العذاب، و «مطرنا» في الرحمة. قال الهروي: وأما لغة العرب فيقال: مطرت السماء وأمطرت.
7 میں سے آیات 1–7
اور ہم نے ان پر (پتھروں کا) مینھ برسایا۔ سو دیکھ لو کہ گنہگاروں کا کیسا انجام ہوا
سورہ اعراف، آیت 7:84اور جب انہوں نے کہا کہ اے خدا اگر یہ (قرآن) تیری طرف سے برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا یا کوئی اور تکلیف دینے والا عذاب بھیج
سورہ انفال، آیت 8:32تو جب ہمارا حکم آیا ہم نے اس (بستی) کو (اُلٹ کر) نیچے اوپر کردیا اور ان پر پتھر کی تہہ بہ تہہ (یعنی پےدرپے) کنکریاں برسائیں
سورہ ہود، آیت 11:82اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں
سورہ حجر، آیت 15:74اور یہ کافر اس بستی پر بھی گزر چکے ہیں جس پر بری طرح کا مینہ برسایا گیا تھا۔ کیا وہ اس کو دیکھتے نہ ہوں گے۔ بلکہ ان کو (مرنے کے بعد) جی اُٹھنے کی امید ہی نہیں تھی۔
سورہ فرقان، آیت 25:40اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا
سورہ شعراء، آیت 26:173اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا
سورہ نمل، آیت 27:58