أَوْحَى
فعل · 72 بارمعنی: اور وحی کی ہم نے · دوسرے تراجم: وحی کی ہم نے, وحی کیا گیا, وحی کی جاتی ہے, وحی کی گئی
قرآن میں صورتیں
- يُوحَىٰٓ ×18
- أَوْحَيْنَآ ×14
- أُوحِىَ ×12
- وَأَوْحَيْنَآ ×8
- وَأُوحِىَ ×4
- نُّوحِىٓ ×4
- فَأَوْحَىٰٓ ×3
- نُوحِيهِ ×2
أَوْحَى
معنی: اور وحی کی ہم نے
أوحى قرآن کی 33 سورتوں کی 67 آیات میں 72 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور وحی کی ہم نے · دوسرے تراجم: وحی کی ہم نے, وحی کیا گیا, وحی کی جاتی ہے, وحی کی گئی
أصل الوحي: الإشارة السريعة، ولتضمن السرعة قيل: أمر وحي، وذلك يكون بالكلام على سبيل الرمز والتعريض، وقد يكون بصوت مجرد عن التركيب، وبإشارة ببعض الجوارح، وبالكتابة، وقد حمل على ذلك قوله تعالى عن زكريا: فخرج على قومه من المحراب فأوحى إليهم أن سبحوا بكرة وعشيا
الواو والحاء والحرف المعتل: أصل يدل على إلقاء علم في إخفاء أو غيره إلى غيرك. فالوحي: الإشارة. والوحي: الكتاب والرسالة. وكل ما ألقيته إلى غيرك حتى علمه فهو وحي كيف كان. وأوحى الله تعالى ووحى. قال:
67 میں سے آیات 61–67
اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے (قرآن) بھیجا ہے۔ تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو۔ لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں۔ اور بےشک (اے محمدﷺ) تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو
سورہ شوریٰ، آیت 42:52پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو
سورہ زخرف، آیت 43:43کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے
سورہ احقاف، آیت 46:9یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے
سورہ نجم، آیت 53:4پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
سورہ نجم، آیت 53:10(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا
سورہ جن، آیت 72:1کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
سورہ زلزال، آیت 99:5