مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَوَى

قرآن میں أوى

معنی: عنقریب میں پناہ لے لوں گا

أوى قرآن کی 2 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
2
مادّہ
أ و ي

أَوَى

فعل · 5 بار

معنی: عنقریب میں پناہ لے لوں گا · دوسرے تراجم: یا میں پناہ لے سکتا, پناہ لی, پس پناہ لو, ہم نے پناہ لی تھی

قرآن میں صورتیں

  • ءَاوِىٓ ×2
  • سَـَٔاوِىٓ ×1
  • فَأْوُۥٓا۟ ×1
  • أَوَيْنَآ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المأوى مصدر أوى يأوي أويا ومأوى، تقول:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والواو والياء أصلان: أحدهما التجمع، والثاني الإشفاق. قال الخليل: يقال: أوى الرجل إلى منزله وآوى غيره أويا وإيواء. ويقال: أوى إواء أيضا. والأوي أحسن. قال الله تعالى: ﴿إذ أوى الفتية إلى الكهف﴾ [الكهف: 10]، وقال: ﴿وآويناهما إلى ربوة﴾ [المؤمنون: 50]. والمأوى: مكان كل شيء يأوى إليه ليلا أو نهارا. وأوت الإبل إلى…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ و ي پر مکمل اندراجات

أوى والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج خدا کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس پر خدا رحم کرے۔ اتنے میں دونوں کے درمیان لہر آحائل ہوئی اور وہ ڈوب کر رہ گیا

    سورہ ہود، آیت 11:43
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لوط نے کہا اے کاش مجھ میں تمہارے مقابلے کی طاقت ہوتی یا کسی مضبوط قلعے میں پناہ پکڑ سکتا

    سورہ ہود، آیت 11:80
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر

    سورہ کہف، آیت 18:10
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب تم نے ان (مشرکوں) سے اور جن کی یہ خدا کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ کرلیا ہے تو غار میں چل رہو تمہارا پروردگار تمہارے لئے اپنی رحمت وسیع کردے گا اور تمہارے کاموں میں آسانی (کے سامان) مہیا کرے گا

    سورہ کہف، آیت 18:16
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اس نے) کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے پتھر کے ساتھ آرام کیا تھا تو میں مچھلی (وہیں) بھول گیا۔ اور مجھے (آپ سے) اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھلا دیا۔ اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ لیا

    سورہ کہف، آیت 18:63