اسْتَفْتَحُ
فعل · 3 بارمعنی: فتح کی دعائیں کرتے تھے · دوسرے تراجم: تم فیصلہ چاہتے تھے, اور انہوں نے فیصلہ چاہا
قرآن میں صورتیں
- يَسْتَفْتِحُونَ ×1
- تَسْتَفْتِحُوا۟ ×1
- وَٱسْتَفْتَحُوا۟ ×1
اسْتَفْتَحُ
معنی: فتح کی دعائیں کرتے تھے
استفتح قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: فتح کی دعائیں کرتے تھے · دوسرے تراجم: تم فیصلہ چاہتے تھے, اور انہوں نے فیصلہ چاہا
الفتح: إزالة الإغلاق والإشكال، وذلك ضربان:
قوله تعالى: ﴿ثم يفتح بيننا بالحق وهو الفتاح العليم﴾ [سبأ: 26] أي يحكم ويقضي، وعن ابن عباس: "ما كنت أدري ما معنى الفتاح حتى اختصم إلي أعرابيان فقال أحدهما: افتح بيننا" وهي الفتاحة: أي الحكومة؛ وعليه قول الشاعر: [من الوافر]
3 میں سے آیات 1–3
اور جب الله کے ہاں سے ان کے پاس کتاب آئی جو ان کی (آسمانی) کتاب کی بھی تصدیق کرتی ہے، اور وہ پہلے (ہمیشہ) کافروں پر فتح مانگا کرتے تھے، تو جس چیز کو وہ خوب پہچانتے تھے، جب ان کے پاس آپہنچی تو اس سے کافر ہو گئے۔ پس کافروں پر الله کی لعنت
سورہ بقرہ، آیت 2:89(کافرو) اگر تم (محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر) فتح چاہتے ہو تو تمہارے پاس فتح آچکی۔ (دیکھو) اگر تم (اپنے افعال سے) باز آجاؤ تو تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور اگر پھر (نافرمانی) کرو گے تو ہم بھی پھر تمہیں عذاب کریں گے اور تمہاری جماعت خواہ کتنی ہی کثیر ہو تمہارے کچھ بھی کام نہ آئے گی۔ اور خدا تو مومنوں کے ساتھ ہے
سورہ انفال، آیت 8:19اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا
سورہ ابراہیم، آیت 14:15