مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اشْتَمَلَتْ

قرآن میں اشتملت

معنی: وہ جو مشتمل ہیں

اشتملت قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
ش م ل

اشْتَمَلَتْ

فعل · 2 بار

معنی: وہ جو مشتمل ہیں · دوسرے تراجم: مشتمل ہیں

قرآن میں صورتیں

  • ٱشْتَمَلَتْ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الشمال: المقابل لليمين. قال عز وجل: عن اليمين وعن الشمال قعيد [ق/ 17] ، ويقال للثوب الذي يغطى به: الشمال ، وذلك كتسمية كثير من الثياب باسم العضو الذي يستره، نحو: تسمية كم القميص يدا، وصدره، وظهره صدرا وظهرا، ورجل السراويل رجلا، ونحو ذلك. والاشتمال بالثوب: أن يلتف به الإنسان فيطرحه على الشمال. وفي الحديث:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿عن اليمين وعن الشمال قعيد﴾ [ق: 17]. الشمال: هي اليد اليسرى المقابلة لليمين. والعرب تتشاءم بجهتها ويسمونها الشؤمى، ولذلك قال تعالى: ﴿وأما من أوتي كتابه بشماله﴾ [الحاقة: 25] عكس أهل السعادة الذين قال فيهم: ﴿وأما من أوتي كتابه بيمينه﴾ [الحاقة: 19] ولذلك عبر بها عن القوة والتمكن. ومنه قوله تعالى: ﴿إنكم كنتم…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ش م ل پر مکمل اندراجات

اشتملت والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ بڑے چھوٹے چارپائے) آٹھ قسم کے (ہیں) دو (دو) بھیڑوں میں سے اور دو (دو) بکریوں میں سے (یعنی ایک ایک نر اور اور ایک ایک مادہ) (اے پیغمبر ان سے) پوچھو کہ (خدا نے) دونوں (کے) نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں (کی) مادنیوں کو یا جو بچہ مادنیوں کے پیٹ میں لپٹ رہا ہو اسے اگر سچے ہو تو مجھے سند سے بتاؤ

    سورہ انعام، آیت 6:143
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور دو (دو) اونٹوں میں سے اور دو (دو) گایوں میں سے (ان کے بارے میں بھی ان سے) پوچھو کہ (خدا نے) دونوں (کے) نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں (کی) مادنیوں کو یا جو بچہ مادنیوں کے پیٹ میں لپٹ رہا ہو اس کو بھلا جس وقت خدا نے تم کو اس کا حکم دیا تھا تم اس وقت موجود تھے؟ تو اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ افتراء کرے تاکہ اِز راہ بے دانشی لوگوں کو گمراہ کرے کچھ شک نہیں کہ خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

    سورہ انعام، آیت 6:144