شَمائِل
اسم · 2 بارمعنی: ان کی بائیں جانب سے · دوسرے تراجم: اور بائیں سے
قرآن میں صورتیں
- شَمَآئِلِهِمْ ×1
- وَٱلشَّمَآئِلِ ×1
شَمائِل
معنی: ان کی بائیں جانب سے
شمائل قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ان کی بائیں جانب سے · دوسرے تراجم: اور بائیں سے
الشمال: المقابل لليمين. قال عز وجل: عن اليمين وعن الشمال قعيد [ق/ 17] ، ويقال للثوب الذي يغطى به: الشمال ، وذلك كتسمية كثير من الثياب باسم العضو الذي يستره، نحو: تسمية كم القميص يدا، وصدره، وظهره صدرا وظهرا، ورجل السراويل رجلا، ونحو ذلك. والاشتمال بالثوب: أن يلتف به الإنسان فيطرحه على الشمال. وفي الحديث:
قوله تعالى: ﴿عن اليمين وعن الشمال قعيد﴾ [ق: 17]. الشمال: هي اليد اليسرى المقابلة لليمين. والعرب تتشاءم بجهتها ويسمونها الشؤمى، ولذلك قال تعالى: ﴿وأما من أوتي كتابه بشماله﴾ [الحاقة: 25] عكس أهل السعادة الذين قال فيهم: ﴿وأما من أوتي كتابه بيمينه﴾ [الحاقة: 19] ولذلك عبر بها عن القوة والتمكن. ومنه قوله تعالى: ﴿إنكم كنتم…
2 میں سے آیات 1–2
پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا
سورہ اعراف، آیت 7:17کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) خدا کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں
سورہ نحل، آیت 16:48