انتَصَرَ
فعل · 7 بارمعنی: اپنی مدد کررہے ہیں · دوسرے تراجم: اور انہوں نے بدلہ لیا, بدلہ لیتے ہیں, بدلہ لے, البتہ بدلے لے لیتا
قرآن میں صورتیں
- يَنتَصِرُونَ ×2
- وَٱنتَصَرُوا۟ ×1
- ٱنتَصَرَ ×1
- لَٱنتَصَرَ ×1
- فَٱنتَصِرْ ×1
- تَنتَصِرَانِ ×1
انتَصَرَ
معنی: اپنی مدد کررہے ہیں
انتصر قرآن کی 5 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنی مدد کررہے ہیں · دوسرے تراجم: اور انہوں نے بدلہ لیا, بدلہ لیتے ہیں, بدلہ لے, البتہ بدلے لے لیتا
النصر والنصرة: العون. قال تعالى: نصر من الله وفتح قريب
قوله تعالى: ﴿فمن ينصرني﴾ [هود: 63] أي يمنعني. والنصر والنصرة: الإعانة والمنعة. يقال: نصرته، أي أعنته على عدوه ومنعته منه. ونصر الغيث البلد، أي أعانه على الخصب والنبات. ونصرت المكان: أتيته، قاله ثعلب وأنشد: [من الطويل]
7 میں سے آیات 1–7
یعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:93مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:227اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
سورہ شوریٰ، آیت 42:39اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں
سورہ شوریٰ، آیت 42:41جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا
سورہ محمد، آیت 47:4تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے
سورہ قمر، آیت 54:10تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے
سورہ رحمٰن، آیت 55:35