انفَجَرَتْ
فعل · 1 بارمعنی: تو پھوٹ پڑے / بہہ نکلے
قرآن میں صورتیں
- فَٱنفَجَرَتْ ×1
انفَجَرَتْ
معنی: تو پھوٹ پڑے / بہہ نکلے
انفجرت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو پھوٹ پڑے / بہہ نکلے
الفجر: شق الشيء شقا واسعا كفجر الإنسان السكر ، يقال: فجرته فانفجر وفجرته فتفجر. قال تعالى: وفجرنا الأرض عيونا [القمر/ 12] ، وفجرنا خلالهما نهرا [الكهف/ 33] ، فتفجر الأنهار
قوله تعالى: ﴿بل يريد الإنسان ليفجر أمامه﴾] القيامة:5 [أي أنه يسوف بالتوبة، والمعنى يريد الحياة ليتعاطى الفجور فيها. وقيل: معناه يذنب ويقول: غدا أتوب، ثم لا يفعل؛ لبذله عهدا لا يفي به، ومنه سمي الكاذب فاجرا لأنه بعض الفجور. وأصل الفجور شق ستر الديانة والحياء، وذلك أن المادة تدل على شق الشيء وتوسعته، ومنه الفجر لأنه يشق…
1 میں سے آیات 1–1
اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے (خدا سے) پانی مانگا تو ہم نے کہا کہ اپنی لاٹھی پتھر پر مارو۔ (انہوں نے لاٹھی ماری) تو پھر اس میں سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے، اور تمام لوگوں نے اپنا اپنا گھاٹ معلوم کر (کے پانی پی) لیا۔ (ہم نے حکم دیا کہ) خدا کی (عطا فرمائی ہوئی) روزی کھاؤ اور پیو، مگر زمین میں فساد نہ کرتے پھرنا
سورہ بقرہ، آیت 2:60