مواد پر جائیں
Quran Maqasid

باطِن

قرآن میں باطن

معنی: اور ان کے چھپے ہوؤں کو

باطن قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ب ط ن

باطِن

اسم · 3 بار

معنی: اور ان کے چھپے ہوؤں کو · دوسرے تراجم: اور باطن ہے, اس کے اندر

قرآن میں صورتیں

  • وَبَاطِنَهُۥٓ ×1
  • وَٱلْبَاطِنُ ×1
  • بَاطِنُهُۥ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل البطن الجارحة، وجمعه بطون، قال تعالى: وإذ أنتم أجنة في بطون أمهاتكم [النجم/ 32] ، وقد بطنته: أصبت بطنه، والبطن: خلاف الظهر في كل شيء، ويقال للجهة السفلى: بطن، وللجهة العليا: ظهر، وبه شبه بطن الأمر وبطن الوادي، والبطن من العرب اعتبارا بأنهم كشخص واحد، وأن كل قبيلة منهم كعضو بطن وفخذ وكاهل، وعلى هذا الاعتبار قال…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

البطن: يقابل الظهر، ويعبر به عن داخل الشيء كما يعبر بالظاهر عن خارجه، ويعبر به عن الجهة السفلى، كما يعبر به عن العليا. واستعير في الأمور المعنوية نحو: هذا بطن الأمر، وبطن الوادي أيضا، تشبيها ببطن الإنسان. ومنه: ﴿وذروا ظاهر الإثم وباطنه﴾ [الأنعام: 120] فظاهره ما يطلع عليه الخلق، وباطنه ما يختص بعلمه تعالى.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ط ن پر مکمل اندراجات

باطن والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ظاہری اور پوشیدہ (ہر طرح کا) گناہ ترک کر دو جو لوگ گناہ کرتے ہیں وہ عنقریب اپنے کئے کی سزا پائیں گے

    سورہ انعام، آیت 6:120
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے

    سورہ حدید، آیت 57:3
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت)

    سورہ حدید، آیت 57:13