باقِيَة
اسم · 4 بارمعنی: اور باقی رہنے والیاں · دوسرے تراجم: باقی رہنے والی, باقی بچا ہوا
قرآن میں صورتیں
- وَٱلْبَٰقِيَٰتُ ×2
- بَاقِيَةً ×2
باقِيَة
معنی: اور باقی رہنے والیاں
باقية قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور باقی رہنے والیاں · دوسرے تراجم: باقی رہنے والی, باقی بچا ہوا
البقاء: ثبات الشيء على حاله الأولى، وهو يضاد الفناء، وقد بقي بقاء، وقيل: بقي في الماضي موضع بقي، وفي الحديث: «بقينا رسول الله» أي: انتظرناه وترصدنا له مدة كثيرة، والباقي ضربان: باق بنفسه لا إلى مدة وهو الباري تعالى، ولا يصح عليه الفناء، وباق
البقاء: الدوام. والبقاء المطلق لا يقال إلا للباري تعالى، قال تعالى: ﴿ويبقى وجه ربك﴾ [الرحمن: 27]. والبقاء: عدم الفناء. وقيل: البقاء ثبات الشيء على الحالة الأولى وقسم الراغب الباقي إلى باق بنفسه لا إلى مدة وهو الباري تعالى، ولا يصح عليه الفناء. وإلى باق بالله تعالى وهو ضربان: باق بشخصه إلى أن يفنيه الله كبقاء الأجرام…
4 میں سے آیات 1–4
مال اور بیٹے تو دنیا کی زندگی کی (رونق و) زینت ہیں۔ اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ ثواب کے لحاظ سے تمہارے پروردگار کے ہاں بہت اچھی اور امید کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں
سورہ کہف، آیت 18:46اور جو لوگ ہدایت یاب ہیں خدا ان کو زیادہ ہدایت دیتا ہے۔ اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ تمہارے پروردگار کے صلے کے لحاظ سے خوب اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں
سورہ مریم، آیت 19:76اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں
سورہ زخرف، آیت 43:28بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
سورہ حاقہ، آیت 69:8