بَرّ
اسم · 22 بارمعنی: خشکی · دوسرے تراجم: نیک لوگوں کے, نیک لوگوں کے لیے, اور نیکوکار, اور نیک سلوک کرنے والا
قرآن میں صورتیں
- ٱلْبَرِّ ×13
- ٱلْأَبْرَارِ ×5
- وَبَرًّۢا ×2
- لِّلْأَبْرَارِ ×1
- بَرَرَةٍ ×1
بَرّ
معنی: خشکی
بر قرآن کی 17 سورتوں کی 28 آیات میں 30 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خشکی · دوسرے تراجم: نیک لوگوں کے, نیک لوگوں کے لیے, اور نیکوکار, اور نیک سلوک کرنے والا
معنی: نیکی
البر خلاف البحر، وتصور منه التوسع فاشتق منه البر، أي: التوسع في فعل الخير، وينسب ذلك إلى الله تعالى تارة نحو: إنه هو البر الرحيم
البر: خلاف البحر، ولتصور التوسع فيه أطلق على التوسع في الجنة فقيل: البر وهو ضد الجور. قال تعالى: ﴿إنه هو البر الرحيم﴾ [الطور: 28]. ومنه بر الوالدين وهو الإتساع في إكرامهما وطاعتهما. وقوله تعالى: ﴿ولكن البر من اتقى﴾ [البقرة: 189] في الآية تنبيه على أن هذه هي أفعال البر قولا وعملا واعتقادا.
28 میں سے آیات 21–28
اور جب اُن پر (دریا کی) لہریں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں تو خدا کو پکارنے (اور) خالص اس کی عبادت کرنے لگتے ہیں پھر جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو بعض ہی انصاف پر قائم رہتے ہیں۔ اور ہماری نشانیوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو عہد شکن اور ناشکرے ہیں
سورہ لقمان، آیت 31:32اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے
سورہ طور، آیت 52:28مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا
سورہ مجادلہ، آیت 58:9جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
سورہ دہر، آیت 76:5جو سردار اور نیکو کار ہیں
سورہ عبس، آیت 80:16بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
سورہ انفطار، آیت 82:13(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
سورہ مطففین، آیت 83:18بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
سورہ مطففین، آیت 83:22