مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بَقَر

قرآن میں بقر

معنی: گائیں

بقر قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ب ق ر

بَقَر

اسم · 3 بار

معنی: گائیں · دوسرے تراجم: گائے, گائے میں سے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْبَقَرَ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

البقر واحدته بقرة. قال الله تعالى: إن البقر تشابه علينا [البقرة/ 70] ، وقال: بقرة لا فارض ولابكر [البقرة/ 68] ، بقرة صفراء فاقع لونها [البقرة/ 69] ، ويقال في جمعه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

﴿البقر﴾ [البقرة: 70]: اسم جنس واحده بقرة، فيطلق على الذكر زالأنثى، فيقال: بقرة ذكر وبقرة أنثى، لكن استغني عن ذلك بقولهم: ثور. وجمعه باقر كحامل في حمل. وقرئ: ﴿إن الباقر﴾ كحامل وبقيرا كحليم. وقيل: بيقور، اشتق من لفظه فعل لما يحدثه هو، فقيل: بقر الأرض أي شقها بحرثه إياها يبقرها بقرا. ثم قيل ذلك في كل شق متسع فقيل: بقرت…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ق ر پر مکمل اندراجات

بقر والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ (اب کے) پروردگار سے پھر درخواست کیجئے کہ ہم کو بتا دے کہ وہ اور کس کس طرح کا ہو، کیونکہ بہت سے بیل ہمیں ایک دوسرے کے مشابہ معلوم ہوتے ہیں، (پھر) خدا نے چاہا تو ہمیں ٹھیک بات معلوم ہو جائے گی

    سورہ بقرہ، آیت 2:70
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور دو (دو) اونٹوں میں سے اور دو (دو) گایوں میں سے (ان کے بارے میں بھی ان سے) پوچھو کہ (خدا نے) دونوں (کے) نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں (کی) مادنیوں کو یا جو بچہ مادنیوں کے پیٹ میں لپٹ رہا ہو اس کو بھلا جس وقت خدا نے تم کو اس کا حکم دیا تھا تم اس وقت موجود تھے؟ تو اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ افتراء کرے تاکہ اِز راہ بے دانشی لوگوں کو گمراہ کرے کچھ شک نہیں کہ خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

    سورہ انعام، آیت 6:144
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہودیوں پر ہم نے سب ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے اور گایوں اور بکریوں سے ان کی چربی حرام کر دی تھی سوا اس کے جو ان کی پیٹھ پر لگی ہو یا اوجھڑی میں ہو یا ہڈی میں ملی ہو یہ سزا ہم نے ان کو ان کی شرارت کے سبب دی تھی اور ہم تو سچ کہنے والے ہیں

    سورہ انعام، آیت 6:146