بُنَىّ
اسم · 80 بارمعنی: بنی · دوسرے تراجم: اے بیٹو !, اپنے بیٹوں کو, اے میرے بیٹو, اپنے بیٹوں سے
قرآن میں صورتیں
- بَنِىٓ ×31
- يَٰبَنِىٓ ×20
- وَبَنِينَ ×6
- لِّبَنِىٓ ×5
- بَنِينَ ×2
- بِبَنِىٓ ×2
- بِٱلْبَنِينَ ×2
- ٱلْبَنُونَ ×2
بُنَىّ
معنی: بنی
بنى قرآن کی 40 سورتوں کی 88 آیات میں 91 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بنی · دوسرے تراجم: اے بیٹو !, اپنے بیٹوں کو, اے میرے بیٹو, اپنے بیٹوں سے
معنی: انہوں نے بنائی · دوسرے تراجم: بناؤ, کیا تم بناتے ہو
يقال: بنيت أبني بناء وبنية وبنى. قال عز وجل: وبنينا فوقكم سبعا شدادا [النبأ/ 12] . والبناء: اسم لما يبنى بناء، قال تعالى:
الباء والنون والياء أصل واحد، وهو بناء الشيء بضم بعضه إلى بعض. تقول بنيت البناء أبنيه. وتسمى مكة البنية. ويقال قوس بانية، وهي التي بنت على وترها، وذلك أن يكاد وترها ينقطع للصوقه بها. وطيئ تقول مكان بانية: باناة ; وهو قول امرئ القيس:
88 میں سے آیات 81–88
اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
سورہ قلم، آیت 68:14ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے
سورہ معارج، آیت 70:11اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
سورہ نوح، آیت 71:12اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
سورہ مدثر، آیت 74:13اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
سورہ نبا، آیت 78:12بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
سورہ نازعات، آیت 79:27اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے
سورہ عبس، آیت 80:36اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
سورہ شمس، آیت 91:5