تَرْتِيل
اسم · 2 بارمعنی: ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنانا · دوسرے تراجم: آہستہ آہستہ پڑھنا
قرآن میں صورتیں
- تَرْتِيلًا ×2
تَرْتِيل
معنی: ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنانا
ترتيل قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنانا · دوسرے تراجم: آہستہ آہستہ پڑھنا
الرتل: اتساق الشيء وانتظامه على استقامة، يقال:
قوله: ﴿ورتل القرآن ترتيلا﴾ [المزمل: 4] أي بين كلمه واحدة بعد أخرى من قولهم: ثغر رتل: إذا كان بين الأسنان غير متراكبها، وهو المفلج الذي لا لصص فيه. وأصل الترتيل إرسال الكلمة من الفم بسهولة على اللسان. والرتل: اتساق الشيء وانتظامه على استقامة وقوله: ﴿ورتلناه ترتيلا﴾ [الفرقان: 32] أي أنزلناه مرتلا مبينا.
2 میں سے آیات 1–2
اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر قرآن ایک ہی دفعہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔ اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس سے تمہارے دل کو قائم رکھیں۔ اور اسی واسطے ہم اس کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے رہے ہیں
سورہ فرقان، آیت 25:32یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
سورہ مزمل، آیت 73:4