تُقْسِطُ
فعل · 3 بارمعنی: تم انصاف کرسکو گے · دوسرے تراجم: اور انصاف کرو, اور تم انصاف کرو
قرآن میں صورتیں
- تُقْسِطُوا۟ ×1
- وَأَقْسِطُوٓا۟ ×1
- وَتُقْسِطُوٓا۟ ×1
تُقْسِطُ
معنی: تم انصاف کرسکو گے
تقسط قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم انصاف کرسکو گے · دوسرے تراجم: اور انصاف کرو, اور تم انصاف کرو
القسط: هو النصيب بالعدل كالنصف والنصفة. قال تعالى: ليجزي الذين آمنوا وعملوا الصالحات بالقسط [يونس/ 4] ، وأقيموا الوزن بالقسط [الرحمن/ 9] والقسط: هو أن يأخذ قسط غيره، وذلك جور، والإقساط: أن يعطي قسط غيره، وذلك إنصاف، ولذلك قيل: قسط الرجل: إذا جار، وأقسط: إذا عدل. قال: أما القاسطون فكانوا لجهنم حطبا
قوله تعالى: ﴿قائما بالقسط﴾ [آل عمران:18]. القسط: العدل: وقيل: النصيب بالعدل كالنصف والنصفة. والقسط -بالفتح- هو أن يأخذ قسط غيره، وهذا جور. والإقساط: أن يعطي قسط غيره، وذلك إنصاف؛ قال الراغب: ولذلك يقال: قسط الرجل: إذا جار. وأقسط: إذال عدل. قال تعالى: ﴿وأما القاسطون فكانوا لجهنم حطبا﴾ [الجن:15]، وقال: ﴿وأقسطوا إن الله…
3 میں سے آیات 1–3
اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو۔ اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکو گے تو ایک عورت (کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو۔ اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے
سورہ نساء، آیت 4:3اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا دو۔ اور اگر ایک فریق دوسرے پر زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ خدا کے حکم کی طرف رجوع لائے۔ پس جب وہ رجوع لائے تو وہ دونوں فریق میں مساوات کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف سے کام لو۔ کہ خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
سورہ حجرات، آیت 49:9جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
سورہ ممتحنہ، آیت 60:8