مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُقْسِط

قرآن میں مقسط

معنی: انصاف کرنے والوں کو

مقسط قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ق س ط

مُقْسِط

اسم · 3 بار

معنی: انصاف کرنے والوں کو · دوسرے تراجم: انصاف کرنے والوں سے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْمُقْسِطِينَ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القسط: هو النصيب بالعدل كالنصف والنصفة. قال تعالى: ليجزي الذين آمنوا وعملوا الصالحات بالقسط [يونس/ 4] ، وأقيموا الوزن بالقسط [الرحمن/ 9] والقسط: هو أن يأخذ قسط غيره، وذلك جور، والإقساط: أن يعطي قسط غيره، وذلك إنصاف، ولذلك قيل: قسط الرجل: إذا جار، وأقسط: إذا عدل. قال: أما القاسطون فكانوا لجهنم حطبا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿قائما بالقسط﴾ [آل عمران:18]. القسط: العدل: وقيل: النصيب بالعدل كالنصف والنصفة. والقسط -بالفتح- هو أن يأخذ قسط غيره، وهذا جور. والإقساط: أن يعطي قسط غيره، وذلك إنصاف؛ قال الراغب: ولذلك يقال: قسط الرجل: إذا جار. وأقسط: إذال عدل. قال تعالى: ﴿وأما القاسطون فكانوا لجهنم حطبا﴾ [الجن:15]، وقال: ﴿وأقسطوا إن الله…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق س ط پر مکمل اندراجات

مقسط والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ) جھوٹی باتیں بنانے کے جاسوسی کرنے والے اور (رشوت کا) حرام مال کھانے والے ہیں اگر یہ تمہارے پاس (کوئی مقدمہ فیصل کرانے کو) آئیں تو تم ان میں فیصلہ کر دینا یا اعراض کرنا اور اگر ان سے اعراض کرو گے تو وہ تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکیں گے اور اگر فیصلہ کرنا چاہو تو انصاف کا فیصلہ کرنا کہ خدا انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:42
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا دو۔ اور اگر ایک فریق دوسرے پر زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ خدا کے حکم کی طرف رجوع لائے۔ پس جب وہ رجوع لائے تو وہ دونوں فریق میں مساوات کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف سے کام لو۔ کہ خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

    سورہ حجرات، آیت 49:9
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

    سورہ ممتحنہ، آیت 60:8