تَناجَيْ
فعل · 4 بارمعنی: اور وہ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرتے ہیں · دوسرے تراجم: تم سرگوشیاں کرو۔ پوشیدہ بات کرو, تم سرگوشیاں کرو, اور پوشیدہ بات کرو
قرآن میں صورتیں
- وَيَتَنَٰجَوْنَ ×1
- تَنَٰجَيْتُمْ ×1
- تَتَنَٰجَوْا۟ ×1
- وَتَنَٰجَوْا۟ ×1
تَناجَيْ
معنی: اور وہ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرتے ہیں
تناجي قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور وہ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرتے ہیں · دوسرے تراجم: تم سرگوشیاں کرو۔ پوشیدہ بات کرو, تم سرگوشیاں کرو, اور پوشیدہ بات کرو
م، ونجم: طلع، نجوما ونجما، فصار النجم مرة اسما، ومرة مصدرا، فالنجوم مرة اسما كالقلوب والجيوب، ومرة مصدرا كالطلوع والغروب، ومنه شبه به طلوع النبات، والرأي، فقيل: نجم النبت والقرن، ونجم لي رأي نجما ونجوما، ونجم فلان على السلطان: صار
قوله تعالى: ﴿وأنجينا الذين آمنوا﴾ [النمل: 53] أي خلصناهم وأصل النجاة الانفصال من الشيء والتقصي منه. وذلك أن النجاة في الأصل المكان المرتفع، لأنه خلص عما حواليه من الأمكنة. وقيل: لأنه نجا من السيل. والناجي كأنه حل في ذلك المكان، ثم أطلق على كل خلاص.
2 میں سے آیات 1–2
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو سرگوشیاں کرنے سے منع کیا گیا تھا۔ پھر جس (کام) سے منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگے اور یہ تو گناہ اور ظلم اور رسول (خدا) کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو جس (کلمے) سے خدا نے تم کو دعا نہیں دی اس سے تمہیں دعا دیتے ہیں۔ اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ (اگر یہ واقعی پیغمبر ہیں تو) جو کچھ ہم کہتے ہیں خدا ہمیں اس کی سزا کیوں نہیں دیتا؟ (اے پیغمبر) ان کو دوزخ (ہی کی سزا) کافی ہے۔ یہ اسی میں داخل ہوں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے
سورہ مجادلہ، آیت 58:8مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا
سورہ مجادلہ، آیت 58:9