مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ثَمانِيَة

قرآن میں ثمانية

معنی: آٹھ

ثمانية قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
ث م ن

ثَمانِيَة

اسم · 4 بار

معنی: آٹھ

قرآن میں صورتیں

  • ثَمَٰنِيَةَ ×3
  • وَثَمَٰنِيَةَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: وشروه بثمن بخس

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الثمن: ما تشترى به السلعة، وغلب في النقدين. ويتجوز به عن الشيء المبتاع، كقوله: ﴿ولا تشتروا بآياتي ثمنا قيلا﴾ [المائدة: 44] سمى ما بذلوه من الآيات الهادية شراء، وما تعوضوه من أعراض الدنيا ثمنا. قال الهروي: جعل الثمن مشترى كسائر السلع، لأن الثمن والمثمن كلاهما مبيع، ولذلك أجيز شريت بمعنى بعت. واختلفت عادات الناس في…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ث م ن پر مکمل اندراجات

ثمانية والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ بڑے چھوٹے چارپائے) آٹھ قسم کے (ہیں) دو (دو) بھیڑوں میں سے اور دو (دو) بکریوں میں سے (یعنی ایک ایک نر اور اور ایک ایک مادہ) (اے پیغمبر ان سے) پوچھو کہ (خدا نے) دونوں (کے) نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں (کی) مادنیوں کو یا جو بچہ مادنیوں کے پیٹ میں لپٹ رہا ہو اسے اگر سچے ہو تو مجھے سند سے بتاؤ

    سورہ انعام، آیت 6:143
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اسی نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا بنایا اور اسی نے تمہارے لئے چار پایوں میں سے آٹھ جوڑے بنائے۔ وہی تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ میں (پہلے) ایک طرح پھر دوسری طرح تین اندھیروں میں بناتا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو؟

    سورہ زمر، آیت 39:6
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے

    سورہ حاقہ، آیت 69:7
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے

    سورہ حاقہ، آیت 69:17