تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آدمؑ اور ان کا جوڑا حضرت حوّا۔ یعنی تمہارے نفع اٹھانے کے لئے چوپایوں میں آٹھ نر و مادہ پیدا کئے۔ اونٹ، گائے، بھیڑ، بکری جن کا ذکر "سورہ انعام" میں گذر چکا۔ یعنی بتدریج پیدا کیا۔ مثلاً نطفہ سے علقہ بنایا، علقہ سے مضغہ بنایا، پھر ہڈیاں بنائیں اور ان پر گوشت منڈھا، پھر روح پھونکی۔ ایک پیٹ دوسرا رحم تیسری جھلی جس کے اندر بچہ ہوتا ہے۔ وہ جھلی بچہ کے ساتھ نکلتی ہے۔ یعنی جب خالق، رب، مالِک اور مَلِک وہ ہی ہے تو معبود…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں