جَهْرَة
اسم · 3 بارمعنی: سامنے / ظاہر / روبرو · دوسرے تراجم: سامنے, اعلانیہ
قرآن میں صورتیں
- جَهْرَةً ×3
جَهْرَة
معنی: سامنے / ظاہر / روبرو
جهرة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سامنے / ظاہر / روبرو · دوسرے تراجم: سامنے, اعلانیہ
جهر يقال لظهور الشيء بإفراط حاسة البصر أو حاسة السمع.
الجهر: الظاهر المكشوف ضد السر. يقال: جهرت الشيء: كشفته. وهو من قولهم: وجه جهير أي ظاهر الوضاءة. وجهرته وأجهرته بمعنى. وقوله: ﴿أرنا الله جهرة﴾ [النساء: 153] أي عيانا غير متحجب، قالوه لجهلهم بصفاته العلى أو تعنتا في الكفر.
3 میں سے آیات 1–3
اور جب تم نے (موسیٰ) سے کہا کہ موسیٰ، جب تک ہم خدا کو سامنے نہ دیکھ لیں گے، تم پر ایمان نہیں لائیں گے، تو تم کو بجلی نے آ گھیرا اور تم دیکھ رہے تھے
سورہ بقرہ، آیت 2:55(اے محمدﷺ) اہل کتاب تم سے درخواست کرتے ہیں کہ تم ان پر ایک (لکھی ہوئی) کتاب آسمان سے اتار لاؤ تو یہ موسیٰ سے اس سے بھی بڑی بڑی درخواستیں کرچکے ہیں (ان سے) کہتے تھے ہمیں خدا ظاہر (یعنی آنکھوں سے) دکھا دو سو ان کے گناہ کی وجہ سے ان کو بجلی نے آپکڑا۔ پھر کھلی نشانیاں آئے پیچھے بچھڑے کو (معبود) بنا بیٹھے تو اس سے بھی ہم نے درگزر کی۔ اور موسیٰ کو صریح غلبہ دیا
سورہ نساء، آیت 4:153کہو کہ بھلا بتاؤ تو اگر تم پر خدا کا عذاب بےخبری میں یا خبر آنے کے بعد آئے تو کیا ظالم لوگوں کے سوا کوئی اور بھی ہلاک ہوگا؟
سورہ انعام، آیت 6:47