مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 153

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يسالك اهل الكتاب ان تنزل عليهم كتابا من السماء فقد سالوا موسى اكبر من ذلك فقالوا ارنا الله جهرة فاخذتهم الصاعقة بظلمهم ثم اتخذوا العجل من بعد ما جاءتهم البينات فعفونا عن ذلك واتينا موسى سلطانا مبينا

(اے محمدﷺ) اہل کتاب تم سے درخواست کرتے ہیں کہ تم ان پر ایک (لکھی ہوئی) کتاب آسمان سے اتار لاؤ تو یہ موسیٰ سے اس سے بھی بڑی بڑی درخواستیں کرچکے ہیں (ان سے) کہتے تھے ہمیں خدا ظاہر (یعنی آنکھوں سے) دکھا دو سو ان کے گناہ کی وجہ سے ان کو بجلی نے آپکڑا۔ پھر کھلی نشانیاں آئے پیچھے بچھڑے کو (معبود) بنا بیٹھے تو اس سے بھی ہم نے درگزر کی۔ اور موسیٰ کو صریح غلبہ دیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 153
  • پارہ 6
  • صفحہ 102

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہودیوں کے چند سردار آپ کی خدمت میں آئے اورکہا کہ اگر تم سچے پیغمبر ہو تو ایک کتاب لکھی لکھائی یکبارگی آسمان سے لا دو جیسےکہ حضرت موسٰیؑ توریت لائے تھے اس پر یہ آیت نازل ہوئی اور اس تمام رکوع میں الزامات کو ان کے جواب میں ذکر فرمایا ہے۔ اس کے بعد تحقیقی جواب دیا ہے۔ مطلب آیت کا یہ ہے کہ اے محمد ﷺ یہودی جو تم سے عنادًا ایسی کتاب طلب کر تے ہیں ان کی یہ بیباکی اور سرکشی تعجب کی بات نہیں ان کے بزرگوں نے تو اس سے بھی بڑی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَسْـَٔلُكَسوال کرتے ہیں آپ سےyasaluka
  2. أَهْلُاہلahlu
  3. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  4. أَنیہ کہan
  5. تُنَزِّلَتو اتار لائےtunazzila
  6. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  7. كِتَـٰبًۭاکتابkitāban
  8. مِّنَسےmina
  9. ٱلسَّمَآءِ ۚآسمانl-samāi
  10. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  11. سَأَلُوا۟انہوں نے سوال کیا تھاsa-alū
  12. مُوسَىٰٓموسیٰ سےmūsā
  13. أَكْبَرَزیادہ بڑاakbara
  14. مِنسےmin
  15. ذَٰلِكَاسdhālika
  16. فَقَالُوٓا۟تو انہوں نے کہا تھاfaqālū
  17. أَرِنَادکھایئے ہم کوarinā
  18. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  19. جَهْرَةًۭسامنےjahratan
  20. فَأَخَذَتْهُمُتو۔ پھر پکڑ لیا ان کوfa-akhadhathumu
  21. ٱلصَّـٰعِقَةُبجلی کی کڑک نےl-ṣāʿiqatu
  22. بِظُلْمِهِمْ ۚبوجہ ان کے ظلم کےbiẓul'mihim
  23. ثُمَّپھرthumma
  24. ٱتَّخَذُوا۟انہوں نے بنا لیاittakhadhū
  25. ٱلْعِجْلَبچھڑے کو (میں)l-ʿij'la
  26. مِنۢکےmin
  27. بَعْدِبعد اس کےbaʿdi
  28. مَاجوmā
  29. جَآءَتْهُمُآئیں ان کے پاسjāathumu
  30. ٱلْبَيِّنَـٰتُروشن نشانیاںl-bayinātu
  31. فَعَفَوْنَاتو معاف کردیا ہم نےfaʿafawnā
  32. عَنسےʿan
  33. ذَٰلِكَ ۚاسdhālika
  34. وَءَاتَيْنَااور دی ہم نےwaātaynā
  35. مُوسَىٰموسیٰ کوmūsā
  36. سُلْطَـٰنًۭادلیل۔ حجتsul'ṭānan
  37. مُّبِينًۭاکھلی۔ صریحmubīnan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں