ذَلُول
اسم · 2 بارمعنی: مطیع · دوسرے تراجم: تابع۔ فرش
قرآن میں صورتیں
- ذَلُولٌ ×1
- ذَلُولًا ×1
ذَلُول
معنی: مطیع
ذلول قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مطیع · دوسرے تراجم: تابع۔ فرش
الذال واللام في التضعيف والمطابقة أصل واحد يدل على الخضوع، والاستكانة، واللين. فالذل: ضد العز. وهذه مقابلة في التضاد صحيحة، تدل على الحكمة التي خصت بها العرب دون سائر الأمم; لأن العز من العزاز، وهي الأرض الصلبة الشديدة. والذل خلاف الصعوبة. وحكي عن بعضهم أنه قال: " بعض الذل - بكسر الذال - أبقى للأهل والمال ". يقال من…
الذل: نقيض العز، ذل يذل ذلا وذلة وذلالة ومذلة، فهو ذليل بين الذل والمذلة من قوم أذلاء وأذلة وذلال؛ قال عمرو بن قميئة:
2 میں سے آیات 1–2
موسیٰ نے کہا کہ خدا فرماتا ہے کہ وہ بیل کام میں لگا ہوا نہ ہو، نہ تو زمین جوتتا ہو اور نہ کھیتی کو پانی دیتا ہو۔ اس میں کسی طرح کا داغ نہ ہو۔ کہنے لگے، اب تم نے سب باتیں درست بتا دیں۔ غرض (بڑی مشکل سے) انہوں نے اس بیل کو ذبح کیا، اور وہ ایسا کرنے والے تھے نہیں
سورہ بقرہ، آیت 2:71وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے
سورہ ملک، آیت 67:15