مواد پر جائیں
Quran Maqasid

رابِع

قرآن میں رابع

معنی: چوتھا ان کا

رابع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ر ب ع

رابِع

اسم · 2 بار

معنی: چوتھا ان کا · دوسرے تراجم: چوتھا ہے ان کا

قرآن میں صورتیں

  • رَّابِعُهُمْ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أربعة، وأربعون، وربع، ورباع كلها من أصل واحد، قال الله تعالى: ثلاثة رابعهم كلبهم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أربعين ليلة﴾ [البقرة: 51] الأربعون ونحوها جار مجرى جمع السلامة، وليس جمعا صناعيا لعدم سر... مذكورة في غير هذا، ولفساد المعنى في عشرين وثلاثين. وقد يعرب إعراب جمع التكسير كقوله: [من الوافر] 562 - وقد جاوزت حد الأربعينا.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ب ع پر مکمل اندراجات

رابع والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا

    سورہ کہف، آیت 18:22
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

    سورہ مجادلہ، آیت 58:7