مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَزْنُ

قرآن میں يزن

معنی: وہ زندہ کرتے

يزن قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ز ن ي

يَزْنُ

فعل · 2 بار

معنی: وہ زندہ کرتے · دوسرے تراجم: وہ زنا کریں گی

قرآن میں صورتیں

  • يَزْنُونَ ×1
  • يَزْنِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الزناء: وطء المرأة من غير عقد شرعي، وقد يقصر، وإذا مد يصح أن يكون مصدر المفاعلة، والنسبة إليه زنوي، وفلان لزنية وزنية ، قال الله تعالى: الزاني لا ينكح إلا زانية أو مشركة والزانية لا ينكحها إلا زان

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الزاء والنون والحرف المعتل لا تتضايف، ولا قياس فيها لواحدة على أخرى. فالأول الزنى، معروف. ويقال إنه يمد ويقصر. وينشد للفرزدق:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ز ن ي پر مکمل اندراجات

يزن والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہ جو خدا کے ساتھ کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور جن جاندار کو مار ڈالنا خدا نے حرام کیا ہے اس کو قتل نہیں کرتے مگر جائز طریق پر (یعنی شریعت کے مطابق) اور بدکاری نہیں کرتے۔ اور جو یہ کام کرے گا سخت گناہ میں مبتلا ہوگا

    سورہ فرقان، آیت 25:68
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ خدا کے ساتھ نہ شرک کریں گی نہ چوری کریں گی نہ بدکاری کریں گی نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی نہ اپنے ہاتھ پاؤں میں کوئی بہتان باندھ لائیں گی اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لئے خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ ممتحنہ، آیت 60:12