مواد پر جائیں
Quran Maqasid

زَكَرِيّا

قرآن میں زكريا

معنی: زکریا نے

زكريا قرآن کی 4 سورتوں کی 6 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
7
آیات
6
سورتیں
4
مادّہ
—

زَكَرِيّا

اسمِ علم · 7 بار

معنی: زکریا نے · دوسرے تراجم: اور زکریا, زکریا, زکریا پر تھی, اے زکریا

قرآن میں صورتیں

  • زَكَرِيَّا ×4
  • وَزَكَرِيَّا ×2
  • يَٰزَكَرِيَّآ ×1

زكريا والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو پروردگار نے اس کو پسندیدگی کے ساتھ قبول فرمایا اور اسے اچھی طرح پرورش کیا اور زکریا کو اس کا متکفل بنایا زکریا جب کبھی عبادت گاہ میں اس کے پاس جاتے تو اس کے پاس کھانا پاتے (یہ کیفیت دیکھ کر ایک دن مریم سے) پوچھنے لگے کہ مریم یہ کھانا تمہارے پاس کہاں سے آتا ہے وہ بولیں خدا کے ہاں سے (آتا ہے) بیشک خدا جسے چاہتا ہے بے شمار رزق دیتا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:37
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس وقت زکریا نے اپنے پروردگار سے دعا کی (اور) کہا کہ پروردگار مجھے اپنی جناب سے اولاد صالح عطا فرما تو بے شک دعا سننے (اور قبول کرنے) والا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:38
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے

    سورہ انعام، آیت 6:85
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان (ہے جو اس نے) اپنے بندے زکریا پر (کی تھی)

    سورہ مریم، آیت 19:2
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے زکریا ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا

    سورہ مریم، آیت 19:7
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے

    سورہ انبیاء، آیت 21:89