تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت زکریاؑ بالکل بوڑھے ہو چکے تھے ان کی بیوی بانجھ تھی اولاد کی کوئی ظاہری امید نہ تھی۔ مریم کی نیکی و برکت اور یہ غیر معمولی خوارق دیکھ کر دفعتًا قلب میں ایک جوش اٹھا اور فوری تحریک ہوئی کہ میں بھی اولاد کی دعا کروں۔ امید ہے مجھے بھی بےموسم میوہ مل جائے ۔ یعنی بڑھاپے میں اولاد مرحمت ہو۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں