قرآنی الفاظ کا اشاریہ س أ ل سائِل سائِل
قرآن میں سائل معنی: سوالی کے لیے
سائل قرآن کی 6 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
تکرار 7
آیات 7
سورتیں 6
سائِل اسم · 7 بار معنی: سوالی کے لیے · دوسرے تراجم: اور سوال کرنے والوں کو, سوال کرنے والوں کے لیے, سوال کرنے والوں کے لیے۔ ضرورت مندوں کے لیے, سوال کرنے والے نے
قرآن میں صورتیں لِّلسَّآئِلِينَ ×2 لِّلسَّآئِلِ ×2 وَٱلسَّآئِلِينَ ×1 سَآئِلٌۢ ×1 ٱلسَّآئِلَ ×1 کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ السين والهمزة واللام كلمة واحدة. يقال سأل يسأل سؤالا ومسألة. ورجل سؤلة: كثير السؤال.
معجم مقاييس اللغة — ابن فارس سأل يسأل سؤالا وسآلة ومسألة وتسآلا وسألة قال أبو ذؤيب:
مادّہ س أ ل پر مکمل اندراجات سائل والی آیات 7 میں سے آیات 1–7
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ۞ لَّيْسَ ٱلْبِرَّ أَن تُوَلُّوا۟ وُجُوهَكُمْ قِبَلَ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ وَلَـٰكِنَّ ٱلْبِرَّ مَنْ ءَامَنَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةِ وَٱلْكِتَـٰبِ وَٱلنَّبِيِّـۧنَ وَءَاتَى ٱلْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ ذَوِى ٱلْقُرْبَىٰ وَٱلْيَتَـٰمَىٰ وَٱلْمَسَـٰكِينَ وَٱبْنَ ٱلسَّبِيلِ وَٱلسَّآئِلِينَ وَفِى ٱلرِّقَابِ وَأَقَامَ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَى ٱلزَّكَوٰةَ وَٱلْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَـٰهَدُوا۟ ۖ وَٱلصَّـٰبِرِينَ فِى ٱلْبَأْسَآءِ وَٱلضَّرَّآءِ وَحِينَ ٱلْبَأْسِ ۗ أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ صَدَقُوا۟ ۖ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُتَّقُونَ
نیکی یہی نہیں کہ تم مشرق یا مغرب کو (قبلہ سمجھ کر ان) کی طرف منہ کرلو بلکہ نیکی یہ ہے کہ لوگ خدا پر اور روز آخرت پر اور فرشتوں پر اور (خدا کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائیں۔ اور مال باوجود عزیز رکھنے کے رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں اور مانگنے والوں کو دیں اور گردنوں (کے چھڑانے) میں (خرچ کریں) اور نماز پڑھیں اور زکوٰة دیں۔ اور جب عہد کرلیں تو اس کو پورا کریں۔ اور سختی اور تکلیف میں اور (معرکہ) کارزار کے وقت ثابت قدم رہیں۔ یہی لوگ ہیں جو (ایمان میں) سچے ہیں اور یہی ہیں جو (خدا سے) ڈرنے والے ہیں
تفسیر
سورہ بقرہ، آیت 2:177 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ۞ لَّقَدْ كَانَ فِى يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِۦٓ ءَايَـٰتٌۭ لِّلسَّآئِلِينَ
ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں
تفسیر
سورہ یوسف، آیت 12:7 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَجَعَلَ فِيهَا رَوَٰسِىَ مِن فَوْقِهَا وَبَـٰرَكَ فِيهَا وَقَدَّرَ فِيهَآ أَقْوَٰتَهَا فِىٓ أَرْبَعَةِ أَيَّامٍۢ سَوَآءًۭ لِّلسَّآئِلِينَ
اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں
تفسیر
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:10 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَفِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّۭ لِّلسَّآئِلِ وَٱلْمَحْرُومِ
اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
تفسیر
سورہ ذاریات، آیت 51:19 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ سَأَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍۢ وَاقِعٍۢ
ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
تفسیر
سورہ معارج، آیت 70:1 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ لِّلسَّآئِلِ وَٱلْمَحْرُومِ
(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا
تفسیر
سورہ معارج، آیت 70:25 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
تفسیر
سورہ ضحیٰ، آیت 93:10 مادّہ س أ ل کے دوسرے الفاظ