معنی: تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو · دوسرے تراجم: تاکہ وہ ایک دوسرے سےسوال کریں, وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے, ایک دوسرے سے پوچھ سکیں گے, ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے
قرآن میں صورتیں
يَتَسَآءَلُونَ×7
تَسَآءَلُونَ×1
لِيَتَسَآءَلُوا۟×1
کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ
السين والهمزة واللام كلمة واحدة. يقال سأل يسأل سؤالا ومسألة. ورجل سؤلة: كثير السؤال.
سأل يسأل سؤالا وسآلة ومسألة وتسآلا وسألة قال أبو ذؤيب:
لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا (یعنی اول) اس سے اس کا جوڑا بنایا۔ پھر ان دونوں سے کثرت سے مرد وعورت (پیدا کرکے روئے زمین پر) پھیلا دیئے۔ اور خدا سے جس کے نام کو تم اپنی حاجت بر آری کا ذریعہ بناتے ہو ڈرو اور (قطع مودت) ارحام سے (بچو) کچھ شک نہیں کہ خدا تمہیں دیکھ رہا ہے
اور اس طرح ہم نے ان کو اٹھایا تاکہ آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ تم (یہاں) کتنی مدت رہے؟ انہوں نے کہا کہ ایک دن یا اس سے بھی کم۔ انہوں نے کہا کہ جتنی مدت تم رہے ہو تمہارا پروردگار ہی اس کو خوب جانتا ہے۔ تو اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر کو بھیجو وہ دیکھے کہ نفیس کھانا کون سا ہے تو اس میں سے کھانا لے آئے اور آہستہ آہستہ آئے جائے اور تمہارا حال کسی کو نہ بتائے