سِقايَة
اسم · 2 بارمعنی: پانی پلانا · دوسرے تراجم: پانی کا ایک پیالہ/ آب خوردہ
قرآن میں صورتیں
- سِقَايَةَ ×1
- ٱلسِّقَايَةَ ×1
سِقايَة
معنی: پانی پلانا
سقاية قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پانی پلانا · دوسرے تراجم: پانی کا ایک پیالہ/ آب خوردہ
السقي والسقيا: أن يعطيه ما يشرب، والإسقاء:
قوله تعالى: ﴿نسقيكم مما في بطونها﴾ [المؤمنون: 21]، وقرئ بضم النون وفتحها؛ من أسقاه وسقاه كما صرح بكل منهما في قوله تعالى: ﴿لأسقيناهم ماء غدقا﴾ [الجن: 16]، وقوله تعالى: ﴿وسقاهم ربهم شرابا طهورا﴾ [الإنسان: 21] فقيل: هما بمعنى. وقيل: سقاه: ناوله ماء ليشربه، وأسقاه: جعل له ماء يشرب منه. فالسقي والسقيا: أن تعطيه ما يشرب،…
2 میں سے آیات 1–2
کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد محترم یعنی (خانہٴ کعبہ) کو آباد کرنا اس شخص کے اعمال جیسا خیال کیا ہے جو خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے اور خدا کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔ یہ لوگ خدا کے نزدیک برابر نہیں ہیں۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
سورہ توبہ، آیت 9:19جب ان کا اسباب تیار کر دیا تو اپنے بھائی کے شلیتے میں گلاس رکھ دیا اور پھر (جب وہ آبادی سے باہر نکل گئے تو) ایک پکارنے والے نے آواز دی کہ قافلے والو تم تو چور ہو
سورہ یوسف، آیت 12:70