سَماء
اسم · 310 بارمعنی: آسمان
قرآن میں صورتیں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ ×182
- ٱلسَّمَآءِ ×109
- وَٱلسَّمَآءَ ×9
- سَمَٰوَٰتٍ ×4
- وَٱلسَّمَٰوَٰتُ ×3
- وَيَٰسَمَآءُ ×1
- سَمَٰوَاتٍ ×1
- سَمَآءٍ ×1
سَماء
معنی: آسمان
سماء قرآن کی 76 سورتوں کی 297 آیات میں 310 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: آسمان
سماء كل شيء: أعلاه، قال الشاعر في وصف فرس:244-وأحمر كالديباج أما سماؤه ... فريا وأما أرضه فمحول
قوله تعالى: ﴿ثم استوى إلى السماء﴾ [البقرة: 29]. السماء كل ما علاك فأظلك من سقف ونحوه. وعليه قوله تعالى: ﴿وجعلنا السماء سقفا محفوظا﴾ [الأنبياء: 32] ولفظها مفرد والمراد به جمع بدليل قوله: ﴿فسواهن﴾ [البقرة: 29]. وهمزتها عن واو لأنها من سما يسموا أي ارتفع. ويجمع تكسيرا على أسمية نحو كساء وأكسية. وقيل: للسحاب سماء…
297 میں سے آیات 281–297
وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
سورہ نوح، آیت 71:11کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں
سورہ نوح، آیت 71:15اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا
سورہ جن، آیت 72:8(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
سورہ مزمل، آیت 73:18اور جب آسمان پھٹ جائے
سورہ مرسلات، آیت 77:9اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
سورہ نبا، آیت 78:19وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
سورہ نبا، آیت 78:37بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
سورہ نازعات، آیت 79:27اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
سورہ تکویر، آیت 81:11جب آسمان پھٹ جائے گا
سورہ انفطار، آیت 82:1جب آسمان پھٹ جائے گا
سورہ انشقاق، آیت 84:1آسمان کی قسم جس میں برج ہیں
سورہ بروج، آیت 85:1وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورہ بروج، آیت 85:9آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
سورہ طارق، آیت 86:1آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
سورہ طارق، آیت 86:11اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
سورہ غاشیہ، آیت 88:18اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
سورہ شمس، آیت 91:5