تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
آگے یوسفؑ تھے کہ جلدی دروازہ کھول کر نکل جائیں۔ اور پیچھے زلیخا انہیں روکنے کے لئے تعاقب کر رہی تھی۔ اتفاقًا یوسفؑ کے قمیص کا پچھلا حصہ زلیخا کے ہاتھ میں آ گیا۔ اس نے پکڑ کر کھینچنا چاہا۔ کھینچا تانی میں کرتہ پھٹ گیا۔ مگر یوسفؑ جوں توں کر کے مکان سےنکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ ادھر یہ دونوں آگے پیچھے دروازہ پر پہنچے ، ادھر عورت کا خاوند عزیز مصر بھی پہنچ گیا۔ عورت نے فورًا بات بنانی شروع کی۔ عورت نے الزام یوسفؑ پر رکھا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں