تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جب ان میں پھنس کر آدمی خدا سے غافل ہو جائے ۔ اسی لئے حدیث میں فرمایا۔ ما ترکت بعدی فتْنۃ اَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ من النساء (میرے بعد مردوں کے لئے کوئی ضرر رساں فتنہ عورتوں سے بڑھ کر نہیں) ہاں اگر عورت سے مقصود اعفاف اور کثرت اولاد ہو۔ تو وہ مذموم نہیں بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ چنانچہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ دنیا کی بہترین متاع نیک بیوی ہے کہ اگر اس کی طرف دیکھے تو خوش ہو، حکم دے تو فرمانبردار پائے، کہیں غائب ہو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں