صَرَفَ
فعل · 14 بارمعنی: اس نے پھیر دیا تم کو · دوسرے تراجم: پھیرا گیا, پھیری جائیں گی, عنقریب میں پھیر دوں گا, پھیر دیا
قرآن میں صورتیں
- تُصْرَفُونَ ×2
- صَرَفَكُمْ ×1
- يُصْرَفْ ×1
- صُرِفَتْ ×1
- سَأَصْرِفُ ×1
- صَرَفَ ×1
- لِنَصْرِفَ ×1
- تَصْرِفْ ×1
صَرَفَ
معنی: اس نے پھیر دیا تم کو
صرف قرآن کی 14 سورتوں کی 25 آیات میں 25 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس نے پھیر دیا تم کو · دوسرے تراجم: پھیرا گیا, پھیری جائیں گی, عنقریب میں پھیر دوں گا, پھیر دیا
معنی: ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں · دوسرے تراجم: ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں, ہم پھیر پھیر کے لاتے ہیں, پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم, پھیر پھیر کر لائے ہم/ پھیر پھیر کر بیان کیں ہم نے
معنی: پھیرنے کی
الصرف: رد الشيء من حالة إلى حالة، أو إبداله بغيره، يقال: صرفته فانصرف. قال تعالى: ثم صرفكم عنهم [آل عمران/ 152] ، وقال: ألا يوم يأتيهم ليس مصروفا عنهم
قوله تعالى: ﴿سأصرف عن آياتي الذين يتكبرون﴾ [الأعراف: 146] أي سأنحى وأعدل بهم عنها. يقال: صرفه عن كذا: إذا عدل به عنه ونحاه. وقيل: وأصل الصرف رد الشيء من حالة إلى حالة وإبدال غيره به. وقيل: هو التقليب والتحويل. ومنه قوله تعالى: ﴿وتصريف الرياح﴾ [البقرة: 164] أي تقليبها من جهة إلى أخرى تكون شمالا فتصير جنوبا ثم دبورا ثم…
25 میں سے آیات 21–25
اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے
سورہ فرقان، آیت 25:65اسی نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا بنایا اور اسی نے تمہارے لئے چار پایوں میں سے آٹھ جوڑے بنائے۔ وہی تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ میں (پہلے) ایک طرح پھر دوسری طرح تین اندھیروں میں بناتا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو؟
سورہ زمر، آیت 39:6کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں؟
سورہ مومن، آیت 40:69اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں
سورہ احقاف، آیت 46:27اور جب ہم نے جنوں میں سے کئی شخص تمہاری طرف متوجہ کئے کہ قرآن سنیں۔ تو جب وہ اس کے پاس آئے تو (آپس میں) کہنے لگے کہ خاموش رہو۔ جب (پڑھنا) تمام ہوا تو اپنی برادری کے لوگوں میں واپس گئے کہ (ان کو) نصیحت کریں
سورہ احقاف، آیت 46:29