مواد پر جائیں
Quran Maqasid

صَوْت

قرآن میں صوت

معنی: اپنی آوازوں کو

صوت قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ص و ت

صَوْت

اسم · 8 بار

معنی: اپنی آوازوں کو · دوسرے تراجم: اپنی آواز کے ساتھ, تمام آوازیں, اپنی آواز, آوازوں میں سے

قرآن میں صورتیں

  • بِصَوْتِكَ ×1
  • ٱلْأَصْوَاتُ ×1
  • صَوْتِكَ ×1
  • ٱلْأَصْوَٰتِ ×1
  • لَصَوْتُ ×1
  • أَصْوَٰتَكُمْ ×1
  • صَوْتِ ×1
  • أَصْوَٰتَهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الصوت: هو الهواء المنضغط عن قرع جسمين، وذلك ضربان: صوت مجرد عن تنفس بشيء كالصوت الممتد، وتنفس بصوت ما.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الصاد والواو والتاء أصل صحيح، وهو الصوت، وهو جنس لكل ما وقر في أذن السامع. يقال: هذا صوت زيد. ورجل صيت،

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ص و ت پر مکمل اندراجات

صوت والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان میں سے جس کو بہکا سکے اپنی آواز سے بہکاتا رہ۔ اور ان پر اپنے سواروں اور پیاروں کو چڑھا کر لاتا رہ اور ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ اور ان سے وعدے کرتا رہ۔ اور شیطان جو وعدے ان سے کرتا ہے سب دھوکا ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:64
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس روز لوگ ایک پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف نہ کرسکیں گے اور خدا کے سامنے آوازیں پست ہوجائیں گی تو تم آواز خفی کے سوا کوئی آواز نہ سنو گے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:108
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے

    سورہ لقمان، آیت 31:19
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو

    سورہ حجرات، آیت 49:2
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے

    سورہ حجرات، آیت 49:3