مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ظَلّام

قرآن میں ظلام

معنی: ظلم کرنے والا

ظلام قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ظ ل م

ظَلّام

اسم · 5 بار

معنی: ظلم کرنے والا

قرآن میں صورتیں

  • بِظَلَّٰمٍ ×4
  • بِظَلَّامٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الظلمة: عدم النور، وجمعها: ظلمات. قال تعالى: أو كظلمات في بحر لجي

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الظاء واللام والميم أصلان صحيحان، أحدهما خلاف الضياء والنور، والآخر وضع الشيء غير موضعه تعديا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ظ ل م پر مکمل اندراجات

ظلام والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ ان کاموں کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھ آگے بھیجتے رہے ہیں اور خدا تو بندوں پر مطلق ظلم نہیں کرتا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:182
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں۔ اور یہ (جان رکھو) کہ خدا بندوں پر ظلم نہیں کرتا

    سورہ انفال، آیت 8:51
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے سرکش) یہ اس (کفر) کی سزا ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور خدا اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

    سورہ حج، آیت 22:10
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو نیک کام کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:46
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہمارے ہاں بات بدلا نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے

    سورہ ق، آیت 50:29