ظَهِيرَة
اسم · 1 بارمعنی: دوپہر کے وقت
قرآن میں صورتیں
- ٱلظَّهِيرَةِ ×1
ظَهِيرَة
معنی: دوپہر کے وقت
ظهيرة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دوپہر کے وقت
الظهر الجارحة، وجمعه ظهور. قال عز وجل:
قوله تعالى: ﴿وإن تظاهرا عليه﴾ [التحريم: 4] أي تعاونا. يقال: ظاهرته أي عاونته. قال تعالى: ﴿وأنزل الذين ظاهروهم﴾ [الأحزاب: 26] أي عاونوهم. وأصل ذلك من الظهر الذي هو الجارحة، لأن المعاون يساعد صاحبه بجوارحه وأقواها ظهره. ثم جعل عبارة عن كل معاونة وإن كانت بغير الظهر حتى باللسان. قوله: ﴿وكان الكافر على ربه ظهيرا﴾…
1 میں سے آیات 1–1
مومنو! تمہارے غلام لونڈیاں اور جو بچّے تم میں سے بلوغ کو نہیں پہنچے تین دفعہ یعنی (تین اوقات میں) تم سے اجازت لیا کریں۔ (ایک تو) نماز صبح سے پہلے اور (دوسرے گرمی کی دوپہر کو) جب تم کپڑے اتار دیتے ہو۔ اور تیسرے عشاء کی نماز کے بعد۔ (یہ) تین (وقت) تمہارے پردے (کے) ہیں ان کے (آگے) پیچھے (یعنی دوسرے وقتوں میں) نہ تم پر کچھ گناہ ہے اور نہ ان پر۔ کہ کام کاج کے لئے ایک دوسرے کے پاس آتے رہتے ہو۔ اس طرح خدا اپنی آیتیں تم سے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور خدا بڑا علم والا اور بڑا حکمت والا ہے
سورہ نور، آیت 24:58