مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عاصِم

قرآن میں عاصم

معنی: کوئی بچانے والا

عاصم قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ع ص م

عاصِم

اسم · 3 بار

معنی: کوئی بچانے والا · دوسرے تراجم: بچانے والا

قرآن میں صورتیں

  • عَاصِمٍ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العصم: الإمساك، والاعتصام: الاستمساك.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿والله يعصمك من الناس﴾ [المائدة: 67] أي يمنعك ويحفظك من أذاهم. ولما نزلت أخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم رأسه الكريمة وثوقا منه بذلك، وقال لحرسي كان حوله: "أيها الناس انصرفوا فإن الله قد عصمني". قوله: ﴿واعتصموا بحبل الله﴾ [آل عمران: 109] أي امتنعوا بالقرآن. والاعتصام: الامتساك بالشيء. والاستعصام: الاستمساك.…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ص م پر مکمل اندراجات

عاصم والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جنہوں نے برے کام کئے تو برائی کا بدلہ ویسا ہی ہوگا۔ اور ان کے مونہوں پر ذلت چھا جائے گی۔ اور کوئی ان کو خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ ان کے مونہوں (کی سیاہی کا یہ عالم ہوگا کہ ان) پر گویا اندھیری رات کے ٹکڑے اُڑھا دیئے گئے ہیں۔ یہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

    سورہ یونس، آیت 10:27
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج خدا کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس پر خدا رحم کرے۔ اتنے میں دونوں کے درمیان لہر آحائل ہوئی اور وہ ڈوب کر رہ گیا

    سورہ ہود، آیت 11:43
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں

    سورہ مومن، آیت 40:33