عاقَبَ
فعل · 6 بارمعنی: بدلہ لو تم · دوسرے تراجم: تو بدلہ لو, زیادتی کیے گئے تم, بدلہ لے, سزا دی گئی
قرآن میں صورتیں
- عَاقَبْتُمْ ×1
- فَعَاقِبُوا۟ ×1
- عُوقِبْتُم ×1
- عَاقَبَ ×1
- عُوقِبَ ×1
- فَعَاقَبْتُمْ ×1
عاقَبَ
معنی: بدلہ لو تم
عاقب قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بدلہ لو تم · دوسرے تراجم: تو بدلہ لو, زیادتی کیے گئے تم, بدلہ لے, سزا دی گئی
العقب: مؤخر الرجل، وقيل: عقب، وجمعه: أعقاب، وروي: «ويل للأعقاب من النار» واستعير العقب للولد وولد الولد. قال تعالى: وجعلها كلمة باقية في عقبه [الزخرف/ 28] ، وعقب الشهر، من قولهم:
قوله تعالى: ﴿والله يحكم لا معقب لحكمه﴾ [الرعد: 41] لا متتبع له ولا مكرا عليه بنقص. والعقب: الذي يكر على الشيء ويتبعه لينظر ما فيه من الخلل لينقصه. ولذلك فسر بأنه لا يحكم بعد حكمه حاكم؛ مأخوذ من العقب، فإن من تتبع شيئا يكون وراء عقبه. وقيل: معناه: لا أحد يتعقبه ويبحث عن فعله، من قولهم: عقب الحاكم على حكم من قبله: إذا…
3 میں سے آیات 1–3
اور اگر تم ان کو تکلیف دینی چاہو تو اتنی ہی دو جتنی تکلیف تم کو ان سے پہنچی۔ اور اگر صبر کرو تو وہ صبر کرنے والوں کے لیے بہت اچھا ہے
سورہ نحل، آیت 16:126یہ (بات خدا کے ہاں ٹھہر چکی ہے) اور جو شخص (کسی کو) اتنی ہی ایذا دے جتنی ایذا اس کو دی گئی پھر اس شخص پر زیادتی کی جائے تو خدا اس کی مدد کرے گا۔ بےشک خدا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے
سورہ حج، آیت 22:60اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو
سورہ ممتحنہ، آیت 60:11