مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عاقِر

قرآن میں عاقر

معنی: بانجھ

عاقر قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ع ق ر

عاقِر

اسم · 3 بار

معنی: بانجھ

قرآن میں صورتیں

  • عَاقِرًا ×2
  • عَاقِرٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

عقر الحوض والدار وغيرهما: أصلها ويقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

العين والقاف والراء أصلان متباعد ما بينهما، وكل واحد منهما مطرد في معناه، جامع لمعاني فروعه.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ع ق ر پر مکمل اندراجات

عاقر والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    زکریا نے کہا اے پروردگار میرے ہاں لڑکا کیونکر پیدا ہوگا کہ میں تو بڈھا ہوگیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے خدا نے فرمایا اسی طرح خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:40
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما

    سورہ مریم، آیت 19:5
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی انتہا کو پہنچ گیا ہوں

    سورہ مریم، آیت 19:8