عَقَلُ
فعل · 49 بارمعنی: تم عقل سے کام لو · دوسرے تراجم: عقل رکھتے, تم عقل رکھتے, تم عقل سے کام لیتے, تم عقلوں سے کام لیتے ہو
قرآن میں صورتیں
- تَعْقِلُونَ ×24
- يَعْقِلُونَ ×22
- عَقَلُوهُ ×1
- يَعْقِلُهَآ ×1
- نَعْقِلُ ×1
عَقَلُ
معنی: تم عقل سے کام لو
عقل قرآن کی 30 سورتوں کی 49 آیات میں 49 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم عقل سے کام لو · دوسرے تراجم: عقل رکھتے, تم عقل رکھتے, تم عقل سے کام لیتے, تم عقلوں سے کام لیتے ہو
العين والقاف واللام أصل واحد منقاس مطرد، يدل عظمه على حبسة في الشيء أو ما يقارب الحبسة. من ذلك العقل، وهو الحابس عن ذميم القول والفعل.
العقل: الحجر والنهى ضد الحمق، والجمع عقول. وفي حديث
49 میں سے آیات 41–49
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
سورہ صافات، آیت 37:138کیا انہوں نے خدا کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں
سورہ زمر، آیت 39:43وہی تو ہے جس نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیدا کیا۔ ہھر نطفہ بنا کر پھر لوتھڑا بنا کر پھر تم کو نکالتا ہے (کہ تم) بچّے (ہوتے ہو) پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو۔ پھر بوڑھے ہوجاتے ہو۔ اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مرجاتا ہے اور تم (موت کے) وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو اور تاکہ تم سمجھو
سورہ مومن، آیت 40:67کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
سورہ زخرف، آیت 43:3اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
سورہ جاثیہ، آیت 45:5جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں
سورہ حجرات، آیت 49:4جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو
سورہ حدید، آیت 57:17یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں
سورہ حشر، آیت 59:14اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے
سورہ ملک، آیت 67:10