غافِل
اسم · 27 بارمعنی: غافل · دوسرے تراجم: بےپرواہ لوگوں
قرآن میں صورتیں
- بِغَٰفِلٍ ×9
- غَٰفِلُونَ ×6
- غَٰفِلِينَ ×4
- لَغَٰفِلِينَ ×2
- ٱلْغَٰفِلُونَ ×2
- ٱلْغَٰفِلِينَ ×2
- لَغَٰفِلُونَ ×1
- غَٰفِلًا ×1
غافِل
معنی: غافل
غافل قرآن کی 14 سورتوں کی 27 آیات میں 27 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: غافل · دوسرے تراجم: بےپرواہ لوگوں
الغفلة: سهو يعتري الإنسان من قلة التحفظ والتيقظ، يقال: غفل فهو غافل . قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿ولا تحسبن الله غافلا عما يعمل الظالمون﴾ [إبراهيم:42]. الغفلة: سهو يعتري الإنسان من قلة التحفظ والتيقظ. قوله: ﴿لقد كنت في غفلة من هذا﴾ [ق:22] أي كنت في الدنيا تاركا للنظر والاعتبار لما غطى على عينيك من حب الشهوات ومن شبيهه. وهذا خطاب للإنسان المتقدم. يقال: غفل يغفل غفلة فهو غافل. وأرض غفل: لا نبات بها.…
27 میں سے آیات 21–27
اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ (دہشت کے سبب) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
سورہ ابراہیم، آیت 14:42یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے۔ اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
سورہ نحل، آیت 16:108اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں
سورہ مومنون، آیت 23:17اور کہو کہ خدا کا شکر ہے۔ وہ تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم اُن کو پہچان لو گے۔ اور جو کام تم کرتے ہو تمہارا پروردگار اُن سے بےخبر نہیں ہے
سورہ نمل، آیت 27:93یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں
سورہ روم، آیت 30:7تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
سورہ یٰسین، آیت 36:6اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو
سورہ احقاف، آیت 46:5