غَد
اسم · 5 بارمعنی: کل
قرآن میں صورتیں
- غَدًا ×4
- لِغَدٍ ×1
غَد
معنی: کل
غد قرآن کی 7 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کل
معنی: صبح سویرے نکلے تم · دوسرے تراجم: چلو, اور وہ صبح سویرے گئے
الغدوة والغداة من أول النهار، وقوبل في القرآن الغدو بالآصال، نحو قوله: بالغدو والآصال
قوله تعالى: ﴿بالغداة والعشي﴾ [الأنعام:52]. الغداة والغدوة والغدو بمعنى، وهو من أول النهار إلى الزوال، والعشي من الزوال. وكذلك الرواح والآصال. قال تعالى: ﴿غدوها شهر ورواحها شهر﴾ [سبأ:12] وقوبل في التنزيل الغدو بالآصال والغداة بالعشي. وفي العرف أن الغداة لأول النهار إلى ارتفاع الضحى. وقد يطلق على مجرد الوقت؛ قال امرؤ…
8 میں سے آیات 1–8
اور (اس وقت کو یاد کرو) جب تم صبح کو اپنے گھر روانہ ہو کر ایمان والوں کو لڑائی کے لیے مورچوں پر (موقع بہ موقع) متعین کرنے لگے اور خدا سب کچھ سنتا اور جانتا ہے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:121کل اسے ہمارے ساتھ بھیج دیجیئے کہ خوب میوے کھائے اور کھیلے کودے۔ ہم اس کے نگہبان ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:12اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا
سورہ کہف، آیت 18:23خدا ہی کو قیامت کا علم ہے اور وہی مینھہ برساتا ہے۔ اور وہی (حاملہ کے) پیٹ کی چیزوں کو جانتا ہے (کہ نر ہے یا مادہ) اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کام کرے گا۔ اور کوئی متنفس نہیں جانتا کہ کس سرزمین میں اُسے موت آئے گی بیشک خدا ہی جاننے والا (اور) خبردار ہے
سورہ لقمان، آیت 31:34ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
سورہ قمر، آیت 54:26اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے
سورہ حشر، آیت 59:18اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
سورہ قلم، آیت 68:22اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں
سورہ قلم، آیت 68:25