غَداة
اسم · 2 بارمعنی: صبح
قرآن میں صورتیں
- بِٱلْغَدَوٰةِ ×2
غَداة
معنی: صبح
غداة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: صبح
الغدوة والغداة من أول النهار، وقوبل في القرآن الغدو بالآصال، نحو قوله: بالغدو والآصال
قوله تعالى: ﴿بالغداة والعشي﴾ [الأنعام:52]. الغداة والغدوة والغدو بمعنى، وهو من أول النهار إلى الزوال، والعشي من الزوال. وكذلك الرواح والآصال. قال تعالى: ﴿غدوها شهر ورواحها شهر﴾ [سبأ:12] وقوبل في التنزيل الغدو بالآصال والغداة بالعشي. وفي العرف أن الغداة لأول النهار إلى ارتفاع الضحى. وقد يطلق على مجرد الوقت؛ قال امرؤ…
2 میں سے آیات 1–2
اور جو لوگ صبح وشام اپنی پروردگار سے دعا کرتے ہیں (اور) اس کی ذات کے طالب ہیں ان کو (اپنے پاس سے) مت نکالو۔ ان کے حساب (اعمال) کی جوابدہی تم پر کچھ نہیں اور تمہارے حساب کی جوابدہی ان پر کچھ نہیں (پس ایسا نہ کرنا) اگر ان کو نکالوگے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے
سورہ انعام، آیت 6:52اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں۔ ان کے ساتھ صبر کرتے رہو۔ اور تمہاری نگاہیں ان میں (گزر کر اور طرف) نہ دوڑیں کہ تم آرائشِ زندگانی دنیا کے خواستگار ہوجاؤ۔ اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہا نہ ماننا
سورہ کہف، آیت 18:28