مواد پر جائیں
Quran Maqasid

غُدُوّ

قرآن میں غدو

معنی: صبح کے وقت

غدو قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
غ د و

غُدُوّ

اسم · 5 بار

معنی: صبح کے وقت · دوسرے تراجم: صبح کو, اس کا چلنا صبح کے و قت, صبح

قرآن میں صورتیں

  • بِٱلْغُدُوِّ ×3
  • غُدُوُّهَا ×1
  • غُدُوًّا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغدوة والغداة من أول النهار، وقوبل في القرآن الغدو بالآصال، نحو قوله: بالغدو والآصال

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿بالغداة والعشي﴾ [الأنعام:52]. الغداة والغدوة والغدو بمعنى، وهو من أول النهار إلى الزوال، والعشي من الزوال. وكذلك الرواح والآصال. قال تعالى: ﴿غدوها شهر ورواحها شهر﴾ [سبأ:12] وقوبل في التنزيل الغدو بالآصال والغداة بالعشي. وفي العرف أن الغداة لأول النهار إلى ارتفاع الضحى. وقد يطلق على مجرد الوقت؛ قال امرؤ…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ د و پر مکمل اندراجات

غدو والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح وشام یاد کرتے رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا

    سورہ اعراف، آیت 7:205
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)

    سورہ رعد، آیت 13:15
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (وہ قندیل) ان گھروں میں (ہے) جن کے بارے میں خدا نے ارشاد فرمایا ہے کہ بلند کئے جائیں اور وہاں خدا کے نام کا ذکر کیا جائے (اور) ان میں صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہیں

    سورہ نور، آیت 24:36
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے

    سورہ سبا، آیت 34:12
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یعنی) آتش (جہنم) کہ صبح وشام اس کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی (حکم ہوگا کہ) فرعون والوں کو نہایت سخت عذاب میں داخل کرو

    سورہ مومن، آیت 40:46