قَرْن
اسم · 23 بارمعنی: بستیوں · دوسرے تراجم: قوموں کو, قوموں, بستیاں۔ قومیں, قوموں میں سے۔ زمانوں میں سے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْقُرُونَ ×10
- قَرْنٍ ×5
- ٱلْقَرْنَيْنِ ×3
- قَرْنًا ×2
- قُرُونًا ×2
- وَقُرُونًۢا ×1
قَرْن
معنی: بستیوں
قرن قرآن کی 15 سورتوں کی 22 آیات میں 23 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بستیوں · دوسرے تراجم: قوموں کو, قوموں, بستیاں۔ قومیں, قوموں میں سے۔ زمانوں میں سے
الاقتران كالازدواج في كونه اجتماع شيئين، أو أشياء في معنى من المعاني. قال تعالى: أو جاء معه الملائكة مقترنين
قوله تعالي: ﴿وكم أهلكنا قبلهم من قرن﴾ [مريم: 98] القرن: الجماعة المقترنون في وقت واحد. وقيل: كل طبقة في وقت اقترنت في زمان. وقيل: كل طبقة بعث فيها نبي، وقيل: القرن: المدة، واختلف في قدرها، فقيل: ثمانون سنة، وقيل: أربعون، وقيل مئة، واستدل للأربعين بقول النابغة الجعدي: [من المتقارب].
22 میں سے آیات 21–22
اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
سورہ احقاف، آیت 46:17اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟
سورہ ق، آیت 50:36