قَلِيل
اسم · 70 بارمعنی: تھوڑی · دوسرے تراجم: تھوڑے, تھوڑا سا, بہت کم, تو کتنا تھوڑا ہے
قرآن میں صورتیں
- قَلِيلًا ×55
- قَلِيلٌ ×10
- وَقَلِيلٌ ×3
- فَقَلِيلًا ×1
- قَلِيلُونَ ×1
قَلِيل
معنی: تھوڑی
قليل قرآن کی 32 سورتوں کی 70 آیات میں 70 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تھوڑی · دوسرے تراجم: تھوڑے, تھوڑا سا, بہت کم, تو کتنا تھوڑا ہے
وبة عن الاقتفاء فيما قيل، نحو:
قوله تعالى: ﴿حتى إذا أقلت سحابا ثقالا﴾ [الأعراف: 57] أي حملت. يقال: أقل الرجل الشيء يقله إقلالا: إذا حمله، ومنه القلة لأن الرجل يقلها بيديه أي يحملها، والمعنى أن الرياح رفعت السحاب بتسخير الله تعالى. وفي الحديث: "كقلال هجر" القلال جمع قلة وهي جرة تعمل بهذا المكان، وهو قريب من المدينة.
70 میں سے آیات 61–70
رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
سورہ ذاریات، آیت 51:17اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
سورہ نجم، آیت 53:34اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
سورہ واقعہ، آیت 56:14کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو
سورہ ملک، آیت 67:23اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
سورہ حاقہ، آیت 69:41اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو
سورہ حاقہ، آیت 69:42رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
سورہ مزمل، آیت 73:2(قیام) آدھی رات (کیا کرو)
سورہ مزمل، آیت 73:3اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
سورہ مزمل، آیت 73:11(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
سورہ مرسلات، آیت 77:46