قُوَّة
اسم · 30 بارمعنی: قوت میں · دوسرے تراجم: قوت, ساتھ قوت کے, مضبوطی کے ساتھ, تمام تر قوت
قرآن میں صورتیں
- قُوَّةٍ ×19
- بِقُوَّةٍ ×6
- ٱلْقُوَّةَ ×3
- قُوَّتِكُمْ ×1
- ٱلْقُوَىٰ ×1
قُوَّة
معنی: قوت میں
قوة قرآن کی 19 سورتوں کی 27 آیات میں 30 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: قوت میں · دوسرے تراجم: قوت, ساتھ قوت کے, مضبوطی کے ساتھ, تمام تر قوت
القوة تستعمل تارة في معنى القدرة نحو قوله
القاف والواو والياء أصلان متباينان، يدل أحدهما على شدة وخلاف ضعف، والآخر على خلاف هذا وعلى قلة خير.
27 میں سے آیات 21–27
کیا ان لوگوں نے زمین میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا۔ (حالانکہ) وہ ان سے کہیں زیادہ طاقتور اور زمین میں نشانات (بنانے) کے اعتبار سے بہت بڑھ کر تھے۔ تو جو کچھ وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ کام نہ آیا
سورہ مومن، آیت 40:82جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:15اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال دیا زور وقوت میں کہیں بڑھ کر تھیں ہم نے ان کا ستیاناس کردیا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوا
سورہ محمد، آیت 47:13خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
سورہ ذاریات، آیت 51:58ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
سورہ نجم، آیت 53:5جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
سورہ تکویر، آیت 81:20تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
سورہ طارق، آیت 86:10